پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب المهر
باب: مہر کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3556 ترقیم الرسالہ : -- 3612
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ . ح وثنا الْحُسَيْنُ ، نَا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، وَالْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ ، قَالا: نَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، جَمِيعًا عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، نَا سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ. وَقَالَ الثَّوْرِيُّ:" قَدْ أَنْكَحْتُكَهَا عَلَى مَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ".
یہی روایت بعض دیگر اسناد کے حوالے سے منقول ہے، اس میں ثوری نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”تمہیں جو قرآن آتا ہے، اس (کی تعلیم دینے کے مہر ہونے) پر میں اس کے ساتھ تمہارا نکاح کرتا ہوں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3612]
ترقیم العلمیہ: 3556
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2310، 5029، 5030، 5087، 5121، 5126، 5132، 5135، 5141، 5149، 5150، 5871، 7417، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1425، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1044، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4093، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) 1، 3202، برقم: 3282، برقم: 3341، برقم: 3361، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2111، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1114، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2247، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1889، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3611، 3612، 3614، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 23261، 23296، 23314، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 957، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16621، 37319»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3612 in Urdu
سلمة بن دينار الأعرج ← سهل بن سعد الساعدي