یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3750 ترقیم الرسالہ : -- 3806
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ زِيَادَ بْنَ حُدَيْرٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، يَقُولُ:" حَسَبُ الْمَرْءِ دِينُهُ، وَمُرُوءَتُهُ خُلُقُهُ، وَأَصْلُهُ عَقْلُهُ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”آدمی کی فضیلت اس کا دین، اس کی مروت اور اس کا اخلاق، اور اس کی اصل (خوبی) اس کی عقل ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3806]
ترقیم العلمیہ: 3750
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 939، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 649، 2534، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 18634، 20868، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3806، 3807، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 19868، 25843، 26463»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3806 in Urdu
زياد بن حدير الأسدي ← عمر بن الخطاب العدوي