پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
8. باب العنين
باب: عنین کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3759 ترقیم الرسالہ : -- 3815
وَبِهِ عَنِ وَبِهِ عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَبِي النُّعْمَانِ، قَالَ: أَتَيْتُ الْمُغِيرَةِ بْنَ شُعْبَةَ " فِي الْعِنِّينِ، فَقَالَ: يُؤَجَّلُ سَنَةً" .
ابونعمان بیان کرتے ہیں: ہم عنین شخص کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، تو انہوں نے فرمایا: ”اسے ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3815]
ترقیم العلمیہ: 3759
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14405، 14406، 14407، 14408، 14410، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3815، 3816، 3817، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10724، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16751»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥المغيرة بن شعبة الثقفي، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عيسى | صحابي | |
👤←👥ركين بن الربيع الفزاري، أبو الربيع ركين بن الربيع الفزاري ← المغيرة بن شعبة الثقفي | ثقة |
Sunan al-Daraqutni Hadith 3815 in Urdu
ركين بن الربيع الفزاري ← المغيرة بن شعبة الثقفي