پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
10. باب المرأة تظاهر
باب: ظہار کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3802 ترقیم الرسالہ : -- 3862
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ:" لا ظِهَارَ مِنَ الأَمَةِ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ”کنیز کے ساتھ ظہار نہیں ہوتا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3862]
ترقیم العلمیہ: 3802
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15347، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3862»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3862 in Urdu
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي