🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب المرأة تظاهر
 باب: ظہار کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3805 ترقیم الرسالہ : -- 3866
نَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْجَوْهَرِيُّ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ، نَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، نَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ يَعْنِي الشَّيْبَانِيَّ، وَالْمُغِيرَةِ، وَحُصَيْنٌ، قَالُوا: سَمِعْنَا الشَّعْبِيَّ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ بِنْتُ طَلْحَةَ: إِنْ تَزَوَّجْتُ مُصْعَبَ بْنَ الزُّبَيْرِ فَهُوَ عَلَيَّ كَظَهْرِ أَبِي، فَسَأَلَتْ عَنْ ذَلِكَ، فَأُمِرَتْ أَنْ تُعْتِقَ رَقَبَةً وَتَتَزَوَّجَهُ" .
عائشہ بنت طلحہ بیان کرتی ہیں: میں نے کہا: اگر میں مصعب بن زبیر کے ساتھ شادی کر لوں، وہ میرے لیے میرے والد کی پشت (کی طرح قابل احترام) ہوں۔ پھر انہوں نے اس کا حکم دریافت کیا، تو انہیں ایک غلام آزاد کرنے کی ہدایت کی گئی، پھر انہوں نے مصعب بن زبیر کے ساتھ شادی کر لی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3866]
ترقیم العلمیہ: 3805
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1848، 1851، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3866»

Sunan al-Daraqutni Hadith 3866 in Urdu