پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
10. باب المرأة تظاهر
باب: ظہار کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3804 ترقیم الرسالہ : -- 3865
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى، نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ، يَقُولُ:" إِذَا كَانَ تَحْتَ الرَّجُلِ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَظَاهَرَ مِنْهُنَّ، تُجْزِيهِ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کسی شخص کی چار بیویاں ہوں اور وہ ان سب کے ساتھ ظہار کرے، تو اسے ایک ہی کفارہ ادا کرنا پڑے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3865]
ترقیم العلمیہ: 3804
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1831، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15352، 15353، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3864، 3865، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 11566، 11567»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3865 in Urdu
عبد الله بن العباس القرشي ← عمر بن الخطاب العدوي