پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
11. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3806 ترقیم الرسالہ : -- 3867
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نَا مُعَلَّى، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، نَا مُغِيرَةُ، حَدَّثَنِي قُثَمُ مَوْلَى عَبَّاسٍ، قَالَ:" تَزَوَّجَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ابْنَةَ عَلِيٍّ، وَامْرَأَةَ عَلِيٍّ النَّهْشَلِيَّةَ" .
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ایک صاحبزادی کے ساتھ اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ایک اہلیہ، جو نہشل قبیلہ سے تعلق رکھتی تھیں، کے ساتھ شادی کر لی تھی (یعنی انہوں نے ایک لڑکی اور اس کی سوتیلی ماں کے ساتھ شادی کی تھی)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3867]
ترقیم العلمیہ: 3806
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1010، 1011، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14063، 14064، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3867، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 13965، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16671»
Sunan al-Daraqutni Hadith 3867 in Urdu