سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
11. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3807 ترقیم الرسالہ : -- 3868
نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدٌ، نَا مُعَلَّى، نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ،" أَنَّ رَجُلا مِنْ أَهْلِ مِصْرَ كَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، يُقَالُ لَهُ: جَبَلَةُ جَمَعَ بَيْنَ امْرَأَةِ رَجُلٍ، وَابْنَةٍ مِنْ غَيْرِهَا" ، قَالَ أَيُّوبُ: وَكَانَ الْحَسَنُ يَكْرَهُهُ.
محمد نامی راوی بیان کرتے ہیں: مصر سے تعلق رکھنے والے ایک صحابی، جن کا نام حبلہ تھا، انہوں نے ایک شخص کی بیوی اور اس شخص کی دوسری بیوی سے بیٹی کے ساتھ شادی کر لی تھی۔ ایوب نامی راوی بیان کرتے ہیں: حسن بصری نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3868]
ترقیم العلمیہ: 3807
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم:3868، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan al-Daraqutni Hadith 3868 in Urdu