🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. بَابُ
باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3810 ترقیم الرسالہ : -- 3871
نَا يَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ ، نَا بُنْدَارٌ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ غُنْدَرٌ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" تَشْكُو زَوْجَهَا، فَقَالَ: رُدِّي عَلَيْهِ حَدِيقَتَهُ، قَالَتْ: نَعَمْ وَزِيَادَةً، قَالَ: أَمَّا الزِّيَادَةُ فَلا" ، خَالَفَهُ الْوَلِيدُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَسْنَدَهُ عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ. وَالْمُرْسَلُ أَصَحُّ.
عطاء بیان کرتے ہیں: ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، اس نے اپنے شوہر کی شکایت کی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص کا باغ اسے واپس کر دو (جو اس نے تمہیں مہر میں دیا تھا، اور خلع حاصل کر لو)۔“ وہ عورت بولی: ”ٹھیک ہے، میں اس کے ساتھ مزید بھی دوں گی۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مزید (ادائیگی) کی ضرورت نہیں ہے۔“ ولید نے ابن جریح کے حوالے سے مختلف سند نقل کی ہے، انہوں نے اسے عطاء کے حوالے سے، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کیا ہے، تاہم اس کا مرسل ہونا درست ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3871]
ترقیم العلمیہ: 3810
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1428، 1435، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14961، 14962، 14963، 14964، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3630، 3871، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 11840، 11842، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18829، 18836، وأبو داود فى "المراسيل"، 235، 237، 238»
«قال الدارقطني: أسنده الوليد عن ابن جريج عن عطاء عن ابن عباس والمرسل أصح، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 244)»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عطاء بن أبي رباحثقة فقيه ، فاضل لكنه كثير الإرسال ، وقيل : إنه تغير بآخره ، ولم يكثر ذلك منه
👤←👥ابن جريج
Newابن جريج ← عطاء بن أبي رباح
ثقة فقيه فاضل ، وكان يدلس ويرسل
👤←👥غندر ربيب شعبة
Newغندر ربيب شعبة ← ابن جريج
ثقة صحيح الكتاب إلا أن فيه غفلة
👤←👥محمد بن بشار بندار
Newمحمد بن بشار بندار ← غندر ربيب شعبة
ثقة
👤←👥يحيى بن محمد بن صاعد
Newيحيى بن محمد بن صاعد ← محمد بن بشار بندار
الإمام الحافظ، ومرة: الحافظ الحجة عني بالأثر، وجمع وصنف
Sunan al-Daraqutni Hadith 3871 in Urdu