پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
11. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3811 ترقیم الرسالہ : -- 3872
نَا نَا ابْنُ صَاعِدٍ، نَا أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جُمْهَانَ مَوْلَى الأَسْلَمِيِّ، عَنْ أُمِّ بَكْرَةَ الأَسْلَمِيَّةِ ،" أَنَّهَا اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِهَا فِي زَمَانِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، فَقَالَ عُثْمَانُ هِيَ تَطْلِيقَةٌ، إِلا أَنْ يَكُونَا سَمَّيَا شَيْئًا فَهُوَ عَلَى مَا سَمَّيَاهُ" .
جمہان بیان کرتے ہیں: سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں سیدہ ام بکرہ اسلمہ رضی اللہ عنہا نے اپنے شوہر سے خلع حاصل کر لیا، تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یہ ایک طلاق شمار ہو گی، البتہ اگر ان دونوں نے کچھ اور طے کر لیا ہو، تو وہ ان کے طے کیے ہوئے مطابق (شمار ہو گا)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3872]
ترقیم العلمیہ: 3811
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1446، 1447، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14976، 14981، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3872، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 11760، 11811، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18743، 18744، 18745، 18763»
«قال أحمد بن حنبل: ضعفه بجمهان، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 415)»
«قال أحمد بن حنبل: ضعفه بجمهان، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 415)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3872 in Urdu
جمهان الأسلمي ← عثمان بن عفان