سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب ما تبقى بعد الفريضة للعصبة
باب
ترقیم العلمیہ : 4006/1 ترقیم الرسالہ : -- 4077
وَأَخْبَرَنِي وَأَخْبَرَنِي سُفْيَانُ الثَّوْرِي، عَنُ أَبِي الزِّنَادِ، قَالَ:" قُسِمَتْ مَوَارِيثُ أَصْحَابِ الْحَرَّةِ، فَوَرِثَ الأَحْيَاءُ مِنَ الأَمْوَاتِ، وَلَمْ يَرِثِ الأَمْوَاتُ مِنَ الأَمْوَاتِ" .
ابوالزناد بیان کرتے ہیں: حرہ کے واقعہ میں مارے جانے والوں کی وراثت تقسیم کی گئی تھی، تو زندہ لوگوں کو مرحومین کا وارث بنایا گیا تھا، مرحومین کو ایک دوسرے کا وارث نہیں بنایا گیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4077]
ترقیم العلمیہ: 4006/1
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4077، انفرد به المصنف من هذا الطريق»