سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب ما تبقى بعد الفريضة للعصبة
باب
ترقیم العلمیہ : 4007 ترقیم الرسالہ : -- 4078
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نَا بَحْرُ، نَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ،" أَنَّ أُمَّ كُلْثُومٍ وَابْنَهَا زَيْدَ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، هَلَكَا فِي سَاعَةٍ وَاحِدَةٍ، لَمْ يُدْرَ أَيُّهُمَا هَلَكَ قَبْلُ، فَلَمْ يَتَوَارَثَا" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ام کلثوم نامی خاتون اور ان کے صاحبزادے زید، جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے تھے، وہ دونوں ایک ہی موقع پر انتقال کر گئے، لیکن یہ پتا نہ چل سکا کہ ان دونوں میں سے کس کا انتقال پہلے ہوا ہے؟ تو وہ ایک دوسرے کے وارث نہیں بنے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4078]
ترقیم العلمیہ: 4007
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4078، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan al-Daraqutni Hadith 4078 in Urdu