یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب السير
جہاد و غزوات کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4091 ترقیم الرسالہ : -- 4164
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي عِيسَى ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَسْهَمَ لِلرَّجُلِ وَلِفَرَسِهِ ثَلاثَةَ أَسْهُمٍ، لِلرَّجُلِ سَهْمٌ وَلِفَرَسِهِ سَهْمَانِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سوار اور اس کے گھوڑے کے لیے تین حصے مقرر کیے، ایک حصہ آدمی کا تھا اور دو حصے اس کے گھوڑے کے تھے۔ [سنن الدارقطني/كتاب السير/حدیث: 4164]
ترقیم العلمیہ: 4091
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2863، 4228، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1762،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4810، 4811، 4812، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2733، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1554، 1554 م، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2515، 2516، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2854، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4164، 4165، 4166، 4167، 4168، 4176، 4180، 4181، 4182، 4183، 4184، 4186، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4534، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 33841، 33843، 37212»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4164 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي