سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
مکاتب کے احکام
ترقیم العلمیہ : 4166 ترقیم الرسالہ : -- 4241
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَجَّاجِ بْنِ رِشْدِينَ ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْعَسْقَلانِيُّ ، قَالَ: وَسَمِعَهُ مِنِّي أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، يُحَدِّثُنِي رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ الْمَهْرِيُّ ، نَا طَلْحَةُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الأَشَجُّ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ ، أَنَّ رَجُلا أَوْصَى إِلَيْهِ وَكَانَ مِمَّا تَرَكَ أُمَّ وَلَدٍ لَهُ وَامْرَأَةً حُرَّةً فَوَقَعَ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وبين أُمِّ الْوَلَدِ بَعْضُ الشَّيْءِ، فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهَا الْحُرَّةُ لَتُبَاعَنَّ رَقَبَتُكِ يَا لُكَعُ، فَرَفَعَ ذَلِكَ خَوَّاتُ بْنُ جُبَيْرٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" لا تُبَاعُ، وَأَمَرَ بِهَا فَأُعْتِقَتْ" ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي رِشْدِينُ ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
بشر بن سعید بیان کرتے ہیں کہ خوات بن جبیر نے یہ بات نقل کی ہے: ایک شخص نے انہیں کوئی وصیت کی، اس شخص نے اپنے پس ماندگان میں ایک ام ولد، اور ایک آزاد بیوی چھوڑی تھی، اس عورت اور ام ولد کے درمیان اختلاف ہو گیا، تو اس آزاد عورت نے اس ام ولد کو پیغام بھیجا: ”تم عنقریب فروخت کر دی جاؤ گی، اے نالائق لڑکی۔“ سیدنا خوات بن جبیر رضی اللہ عنہ نے یہ معاملہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اسے فروخت نہیں کیا جا سکتا۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے تحت اسے آزاد قرار دے دیا گیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4241]
ترقیم العلمیہ: 4166
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 21817، 21818، 21819، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4241، 4242، 4243، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 4147»
الرواة الحديث:
بسر بن سعيد الحضرمي ← خوات بن جبير الأنصاري