پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
مکاتب کے احکام
ترقیم العلمیہ : 4180 ترقیم الرسالہ : -- 4256
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ الأَنْصَارِيُّ ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، فَأَتَاهُ فَتًى مِنَ الأَنْصَارِ، فَقَالَ: إِنَّ ابْنَةَ عَمٍّ لِي وَأَنَا وَلِيُّهَا أَعْتَقَتْ جَارِيَةً عَنْ دُبُرٍ لَيْسَ لَهَا مَالٌ غَيْرَهَا، قَالَ زَيْدٌ:" فَلْتَأْخُذْ مِنْ رَحِمِهَا مَا دَامَتْ حَيَّةً" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ میں سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا، ان کے پاس انصار کا ایک نوجوان آیا اور اس نے بتایا: میری ایک چچا زاد ہے، جس کا میں ولی ہوں، اس نے مدبر کے طور پر اپنی کنیز کو آزاد کر دیا ہے، اس (چچا زاد) کے پاس اس کنیز کے علاوہ اور کوئی مال نہیں ہے، تو سیدنا زید نے فرمایا: جب تک (تمہارا وہ چچا زاد) زندہ ہے، اس وقت تک تم اس کے ساتھ صلہ رحمی کرو۔ ابوبکر نامی راوی نے یہ کہا ہے: یہ حدیث ”غریب“ ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4256]
ترقیم العلمیہ: 4180
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 461، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 21630، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4256»
«قال الدارقطني: هذا حديث غريب، سنن الدارقطني: (5 / 241) برقم: (4256)»
«قال الدارقطني: هذا حديث غريب، سنن الدارقطني: (5 / 241) برقم: (4256)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4256 in Urdu
سليمان بن يسار الهلالي ← زيد بن ثابت الأنصاري