پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
مکاتب کے احکام
ترقیم العلمیہ : 4181 ترقیم الرسالہ : -- 4257
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، وَالْمَيْمُونِيُّ، قَالا: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" وَلَدُ الْمُدَبَّرَةِ يُعْتَقُونَ بِعِتْقِهَا، وَيُرَقُّونَ بِرِقِّهَا" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں: مدبرہ کنیزوں کی اولاد، ان کی آزادی کے ساتھ آزاد شمار ہو گی اور ان کی غلامی کے ساتھ غلام شمار ہو گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4257]
ترقیم العلمیہ: 4181
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 460، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 21620، 21621، 21839، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4257، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 13254، 13255، 16683، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21000، 21006»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن | صحابي |
Sunan al-Daraqutni Hadith 4257 in Urdu