پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
مکاتب کے احکام
ترقیم العلمیہ : 4182 ترقیم الرسالہ : -- 4258
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْغَفَّارِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، قَالَ: ذُكِرَ عِنْدَهُ أَنَّ عَطَاءً، وَطَاوُسًا يَقُولانِ عَنْ جَابِرٍ " فِي الَّذِي أَعْتَقَهُ مَوْلاهُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ أَعْتَقَهُ عَنْ دُبُرٍ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَبِيعَهُ وَيَقْضِي دَيْنَهُ، فَبَاعَهُ بِثَمَانِمِائَةِ دِرْهَمٍ" ، قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ: شَهِدْتُ الْحَدِيثَ مِنْ جَابِرٍ: إِنَّمَا أَذِنَ فِي بَيْعِ خِدْمَتِهِ، عَبْدُ الْغَفَّارِ، ضَعِيفٌ، وَرَوَاهُ غَيْرُهُ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، مُرْسَلا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ایک شخص نے اپنے غلام کو آزاد کر دیا، اس نے مدبر کے طور پر اسے آزاد کیا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کو یہ ہدایت کی کہ وہ اس غلام کو فروخت کر کے اپنے قرض کو ادا کر لے، تو اس شخص نے اس غلام کو آٹھ سو درہم میں فروخت کیا تھا۔ ابوجعفر نامی راوی بیان کرتے ہیں: جس وقت سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی، اس وقت میں بھی وہاں موجود تھا، انہوں نے اس بات کی اجازت دی تھی کہ اس کی خدمات کو فروخت کیا جا سکتا ہے۔ اس روایت کا راوی عبدالغفار ”ضعیف“ ہے، دیگر راویوں نے اسے ابوجعفر نامی راوی کے حوالے سے ”مرسل“ روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4258]
ترقیم العلمیہ: 4182
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2141، 2230، 2231، 2403، 2415، 2534، 6716، 6947، 7186، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 997، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2445، 2452، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3339، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2548، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3955،برقم: 3957، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1219،وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2512، 2513،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4258، 4262، 4266، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14349،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21054»
«قال الدارقطني: عبد الغفار ضعيف ورواه غيره عن أبي جعفر مرسلا، سنن الدارقطني: (5 / 242) برقم: (4258)»
«قال الدارقطني: عبد الغفار ضعيف ورواه غيره عن أبي جعفر مرسلا، سنن الدارقطني: (5 / 242) برقم: (4258)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4258 in Urdu
محمد الباقر ← جابر بن عبد الله الأنصاري