🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الأشربة وغيره
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4584 ترقیم الرسالہ : -- 4666
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نَا شُعْبَةُ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" إِنَّمَا حُرِّمَتِ الْخَمْرُ وَالْمُسْكِرُ مِنْ كُلِّ شَرَابٍ" ، قَالَ مُوسَى: وَنا بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ بِنْتِ السُّدِّيِّ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَيَّاشٍ الْعَامِرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ سَوَاءً:" وَالْمُسْكِرُ مِنْ كُلِّ شَرَابٍ". قَالَ مُوسَى: وَهَذَا هُوَ الصَّوَابُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، لأَنَّهُ قَدْ رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ"، وَرَوَى عَنْهُ طَاوُسٌ، وَعَطَاءٌ، وَمُجَاهِدٌ:" مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ"، وَرَوَاهُ عَنْهُ قَيْسُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَكَذَلِكَ فُتْيَا ابْنِ عَبَّاسٍ فِي الْمُسْكِرِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: خمر اور ہر نشہ آور مشروب کو حرام قرار دیا گیا ہے۔ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں کچھ اختلاف پایا جاتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کی گئی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ جبکہ بعض راویوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر دے، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔ بعض راویوں نے اس بارے میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا فتوی بھی نقل کیا ہے جو نشہ آور چیز کے بارے میں ہے (جو درج ذیل ہے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4666]
ترقیم العلمیہ: 4584
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5699، برقم: 5700، برقم: 5701، برقم: 5702، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5173،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4666، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24542»
«قال الدارقطني: موقوفا وهذا هو الصواب عن ابن عباس، نصب الراية لأحاديث الهداية: (4 / 306)»

الحكم على الحديث: موقوف صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
👤←👥عبد الله بن شداد الليثي، أبو الوليد
Newعبد الله بن شداد الليثي ← عبد الله بن العباس القرشي
ثقة
👤←👥أحمد بن حنبل الشيباني، أبو عبد الله
Newأحمد بن حنبل الشيباني ← عبد الله بن شداد الليثي
ثقة حافظ فقيه حجة
👤←👥دعلج بن أحمد السجستاني، أبو محمد
Newدعلج بن أحمد السجستاني ← أحمد بن حنبل الشيباني
ثقة مأمون