علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب الأكل من آنية المشركين
باب: مشرکوں کے برتن میں کھانے کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4727 ترقیم الرسالہ : -- 4813
نَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ الصَّلْتِ ، عَنْ عَمِّهِ ، قَالَ: أَقْبَلْنَا مِنْ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ، إِلا أَنَّهُ قَالَ: فَأَعْطُونَا جُعْلا، فَقُلْتُ: حَتَّى أَسْأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ:" كُلْ"، ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ.
خارجہ بن صلت اپنے چچا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس روانہ ہوئے تو اس کے بعد حسب سابق حدیث، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں کہ انہوں نے کہا: تم لوگ ہمیں اس کا معاوضہ دو گے، تو میں نے کہا: میں اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے پوچھوں گا، میں نے آپ سے دریافت کیا: تو آپ نے کہا: ”تم اسے کھا لو۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4813]
ترقیم العلمیہ: 4727
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 6110، 6111، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2062، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7492، 10804، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3420، 3896، 3901، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4810، 4811، 4812، 4813، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22251، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24052»
«حديث ابن أبي السفر وزكريا أصح، علل الحديث: (6 / 508)»
«حديث ابن أبي السفر وزكريا أصح، علل الحديث: (6 / 508)»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4813 in Urdu
خارجة بن الصلت البرجمي ← علاقة بن سخار التميمي