🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ الْمَاءِ الْمُتَغَيِّرِ
باب: وہ پانی جو تبدیل ہوچکا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 48 ترقیم الرسالہ : -- 52
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْوَاسِطِيُّ، نا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ، نا أَبُو بَكْرٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي شَيْبَةَ، نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، سَأَلْنَاهُ عَنِ الْغُدْرَانِ وَالْحِيَاضِ تَلِغُ فِيهَا الْكِلابُ، قَالَ:" أنزل الْمَاءُ طَهُورًا لا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ" .
داؤد بن ابوہند بیان کرتے ہیں: ہم نے سعید بن مسیب سے کنویں اور ایسے حوض کے بارے میں دریافت کیا جس میں سے کتے بھی پی لیتے ہیں، تو انہوں نے فرمایا: پانی تو پاک چیز کے طور پر نازل کیا گیا ہے، اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 52]
ترقیم العلمیہ: 48
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1244، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 51، 52، 53، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1524، 1526»


Sunan al-Daraqutni Hadith 52 in Urdu