🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ الْمَاءِ الْمُتَغَيِّرِ
باب: وہ پانی جو تبدیل ہوچکا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 49 ترقیم الرسالہ : -- 53
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ، وَعُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّقَّاقُ، قَالا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، أنا دَاوُدُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " أنزل اللَّهُ تَعَالَى الْمَاءَ طَهُورًا فَلا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ" .
داؤد سعید بن مسیب کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ”اللہ تعالیٰ نے پانی کو پاک چیز کے طور پر نازل کیا ہے اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 53]
ترقیم العلمیہ: 49
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1244، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 51، 52، 53، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1524، 1526»


Sunan al-Daraqutni Hadith 53 in Urdu