یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
62. باب: ما جاء فى القيء أو التجشؤ الحامض فى الصلاة
باب: نماز کے دوران قے آنے یا کھٹا ڈکار آنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
ترقیم العلمیہ : 560M ترقیم الرسالہ : -- 571
وَحَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. مثل ذَلِكَ.
ابن جریج نے ابن ابی ملیکہ کے حوالے سے، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اسی کی مانند روایت نقل کی ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 571]
ترقیم العلمیہ: 560M
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1221، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 679، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 563، 564، 565، 566، 567، 568، 569، 570، 571، 572، 573، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 524، 3618، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5429»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 571 in Urdu
عبد الله بن أبي مليكة القرشي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق