🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ الْوُضُوءِ بِمَاءِ أَهْلِ الْكِتَابِ
باب: اہل کتاب کے پانی سے وضو کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 59 ترقیم الرسالہ : -- 63
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، قَالَ: حَدَّثُونَا عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: لَمَّا كُنَّا بِالشَّامِ أَتَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ مِنْهُ، فَقَالَ:" مِنْ أَيْنَ جِئْتَ بِهَذَا الْمَاءِ؟ مَا رَأَيْتُ مَاءً عَذْبًا وَلا مَاءَ سَمَاءٍ أَطْيَبَ مِنْهُ"، قَالَ: قُلْتُ: جِئْتُ بِهِ مِنْ بَيْتِ هَذِهِ الْعَجُوزِ النَّصْرَانِيَّةِ، فَلَمَّا تَوَضَّأَ أَتَاهَا، فَقَالَ" أَيَّتُهَا الْعَجُوزُ، أَسْلِمِي تَسْلَمِي بَعَثَ اللَّهُ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَقِّ"، قَالَ: فَكَشَفَتْ رَأْسَهَا فَإِذَا مثل الثَّغَامَةِ، فَقَالَتْ: عَجُوزٌ كَبِيرَةٌ وَإِنَّمَا أَمُوتُ الآنَ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: اللَّهُمَّ أشْهَدْ" .
زید بن اسلم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جب ہم لوگ شام میں تھے تو میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں پانی لے کر آیا، انہوں نے اس پانی سے وضو کر لیا اور پھر دریافت کیا: تم یہ پانی کہاں سے لے کر آئے ہو؟ میں نے اس سے زیادہ میٹھا اور اس سے زیادہ صاف کوئی آسمانی پانی بھی نہیں دیکھا۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: میں اسے ایک بوڑھی عیسائی عورت کے گھر سے لے کر آیا ہوں، جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے وضو کر لیا تو آپ اس خاتون کے پاس تشریف لائے، آپ نے فرمایا: ”اے بوڑھی خاتون! تم اسلام قبول کر لو، سلامت رہو گی، اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حق کے ہمراہ مبعوث کیا ہے۔“ راوی بیان کرتے ہیں: اس خاتون نے اپنے سر سے چادر ہٹائی تو اس کے بال ثغامہ (پھولوں کی طرح سفید) تھے، وہ بوڑھی عورت بولی: اب تو میں مرنے والی ہوں، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اے اللہ! تو گواہ رہنا!“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 63]
ترقیم العلمیہ: 59
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 130، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 63، 64، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 254»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد
Newسفيان بن عيينة الهلالي ← عمر بن الخطاب العدوي
ثقة حافظ حجة
Sunan al-Daraqutni Hadith 63 in Urdu