پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
65. باب أحاديث القهقهة فى الصلاة وعللها
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث
ان میں موجود علتوں کا بیان
ترقیم العلمیہ : 642 ترقیم الرسالہ : -- 653
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا نَهْشَلُ بْنُ دَارِمٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مُلاعِبٍ ، ثنا وَرْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الضَّحِكِ فِي الصَّلاةِ، فَقَالَ:" يُعِيدُ وَلا يَتَوَضَّأُ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ان سے نماز کے دوران ہنسنے کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو فرمایا: ”وہ شخص دوبارہ نماز ادا کرے گا، البتہ اس کے لیے (وضو) کرنا لازم نہیں۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 653]
ترقیم العلمیہ: 642
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 682، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 647، برقم: 660، 668، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2313»
«قال الدارقطني: رفع هذا الحديث ضعيف ووقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 402)»
«قال الدارقطني: رفع هذا الحديث ضعيف ووقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 402)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 653 in Urdu
طلحة بن نافع القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري