الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
75. باب الوضوء والتيمم من آنية المشركين
باب: مشرکین کے برتن میں سے وضو کرنا یا تیمم کرنا۔
ترقیم العلمیہ : 765 ترقیم الرسالہ : -- 776
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي سَعْدٍ ، نا عَبَّادُ بْنُ مُوسَى ، نا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ:" كَانَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ قَدْ سَلَسَ مِنْهُ الْبَوْلُ، فَكَانَ يُدَارِي مَا غَلَبَهُ مِنْهُ فَلَمَّا غَلَبَهُ أَرْسَلَهُ، وَكَانَ يُصَلِّي وَهُوَ يَخْرُجُ مِنْهُ" .
خارجہ بن زید بیان کرتے ہیں کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو پیشاب کے قطرے خارج ہونے کی بیماری تھی اور وہ اس طرح نماز ادا کر لیتے تھے جب کہ قطرے خارج ہو رہے ہوتے تھے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 776]
ترقیم العلمیہ: 765
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1699، 1700، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 776، 777، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 582، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 2120»
الرواة الحديث:
خارجة بن زيد الأنصاري ← زيد بن ثابت الأنصاري