یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
3. باب الأمر بتعليم الصلوات والضرب عليها وحد العورة التى يجب سترها
باب: نماز کی تعلیم دینے کا حکم اس (کو چھوڑنے کی وجہ سے) مارنے کا حکم اور ستر کا حکم جس کا چھپانا لازم ہے
ترقیم العلمیہ : 877 ترقیم الرسالہ : -- 889
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجَبَلِيُّ الضَّرَّابُ رَفِيقُ يَحْيَى بْنِ مَعِينٍ، نا النَّضْرُ بْنُ مَنْصُورٍ الْفَزَارِيُّ ، نا أَبُو الْجَنُوبِ ، قَالَ مُوسَى: وَاسْمُهُ عُقْبَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الرُّكْبَةُ مِنَ الْعَوْرَةِ" . أَبُو الْجَنُوبِ ضَعِيفٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”گھٹنا ستر کا حصہ ہے۔“ اس روایت کا راوی ابوالجنوب ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 889]
ترقیم العلمیہ: 877
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 889، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وقال الزيلعي:وفيه ضعف، نصب الراية لأحاديث الهداية: 242/4»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 889 in Urdu
عقبة بن علقمة اليشكري ← علي بن أبي طالب الهاشمي