پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
7. باب ذكر الإقامة واختلاف الروايات فيها
اقامت کا تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
ترقیم العلمیہ : 904 ترقیم الرسالہ : -- 916
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ مُؤَذِّنِ بَيْتِ الْمَقْدِسِ، قَالَ: جَاءَنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ، فَقَالَ:" إِذَا أَذَّنْتَ فَتَرَسَّلْ وَإِذَا أَقَمْتَ فَاحْذِمْ" . رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، وشُعْبَةُ، عَنْ مَرْحُونٍ.
بیت المقدس کے موذن ابوزبیر بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے تو ارشاد فرمایا: ”جب تم اذان دو تو ٹھہر ٹھہر کر دو، جب تم اقامت کہو تو تیزی سے کہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 916]
ترقیم العلمیہ: 904
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2043، 2044، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 916، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 2248»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 916 in Urdu
عبد العزيز بن مهران البصري ← عمر بن الخطاب العدوي