🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ بِلالِ الْمُؤذن رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
مؤذن رسول سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11650
عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ شَاعِرًا قَالَ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَبِلَالُ عَبْدُ اللَّهِ خَيْرُ بِلَالٍ فَقَالَ لَهُ ابْنُ عُمَرَ كَذَبْتَ ذَاكَ بِلَالُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
سالم بن عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ ایک شاعر نے ابن عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے ان کے بیٹے بلال کی وفات پر ایک قصیدہ پڑھتے ہوئے کہا: عبد اللہ کا بلال، بہترین بلال تھا۔یہ سن کر سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: تم غلط کہہ رہے ہو، یہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بلال تھا۔ [الفتح الربانی/أبواب فى فضائل بعض الصحابة الكرام/حدیث: 11650]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف عمر بن حمزه، اخرجه ابن ماجه: 152، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 5638 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 5638»
وضاحت: فوائد: … یہ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی حق گوئی اور حق پسندی تھی۔

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لضعف عمر بن حمزه


Al-Fath al-Rabbani Hadith 11650 in Urdu