الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
56. باب ما جاء فى عبد الله بن خباب بن الأرت رضى الله عنه
سیدنا عبداللہ بن خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کا تذکرہ
حدیث نمبر: 11777
حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ نَحْوَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ مَا ابْذَقَرَّ يَعْنِي لَمْ يَتَفَرَّقْ وَقَالَ لَا تَكُنْ عَبْدَ اللَّهِ الْقَاتِلَ وَكَذَلِكَ قَالَ بَهْزٌ أَيْضًا
حمید بن ہلال سے ان کے دوسرے شاگرد سلیمان نے بھی یہ حدیث ان سے اسی طرح روایت کی ہے۔ البتہ انہوں نے ما ابذعر کی بجائے ما ابذ قر کا لفظ بیان کیا، تاہم دونوں کامعنی و مفہوم ایک ہی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ کا قاتل بندہ نہ بننا۔ [الفتح الربانی/أبواب فى فضائل بعض الصحابة الكرام/حدیث: 11777]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21065»
وضاحت: فوائد: … سیدناعبد اللہ بن خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کو بعض حضرات نے تابعین میں شمار کیا ہے،لیکن صحابہ کے تذکروں پر مشتمل کتب الاصابہ وغیرہ سے پتہ چلتا ہے کہ یہ تابعی نہیں بلکہ صحابی ہیں۔
الحكم على الحديث: انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21065
Al-Fath al-Rabbani Hadith 11777 in Urdu