🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. الفضل الخامس فيما جاء فى تاريخ قتله والصلاة عليه ودفنه ومدة خلافته رضى الله عنه
فصل پنجم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی تاریخ شہادت، ان کی جنازہ، دفن اور مدتِ خلافت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12282
وَعَنْ قَتَادَةَ قَالَ صَلَّى الزُّبَيْرُ عَلَى عُثْمَانَ وَدَفَنَهُ وَكَانَ أَوْصَى إِلَيْهِ
قتادہ سے مروی ہے کہ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ پڑھائی اور انہوں نے ہی ان کو دفن کیا تھا، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ خود ان کے حق میں وصیت کر گئے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12282]
تخریج الحدیث: «منقطع، قتادة لم يدرك عثمان، اخرجه عبد الرزاق: 6365، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 549 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 549»

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 12282 in Urdu