🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. بَابُ حَدِّ الْعَوْرَةِ وَبَيَانِهَا وَحُجَّةِ مَنْ قَالَ أَنَّ الْفَخْذَ عَوْرَةٌ
عورۃ اور اس کی حد کا اورران کو پردہ قرار دینے والے کی دلیل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1388
عَنْ زُرْعَةَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ جَرْحَدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رَأَى جَرْحَدًا فِي الْمَسْجِدِ وَعَلَيْهِ بُرْدَةٌ قَدِ انْكَشَفَ فَخِذُهُ، فَقَالَ: ( (الْفَخِذُ عَوْرَةٌ) )
زرعہ بن مسلم، سیّدنا جرہد رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیّدنا جرہد رضی اللہ عنہ کو مسجد میں دیکھا کہ ان پر ایک چادر تو تھی لیکن ان کی ران ننگی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ران چھپائی جانے والی چیز ہے۔ [الفتح الربانی/أبواب المساجد/حدیث: 1388]
تخریج الحدیث: «حسن بشواھده، وھذا اسناد ضعيف لاضطرابه۔ أخرجه الترمذي: 2795، والحميدي: 857، والطبراني في الكبير: 2146، وابن ابي شيبة: 9/ 118، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15927 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16023»

الحكم على الحديث:
حسن بشواھده، وھذا اسناد ضعيف لاضطرابه۔


Al-Fath al-Rabbani Hadith 1388 in Urdu