الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. بَابُ حَدِّ الْعَوْرَةِ وَبَيَانِهَا وَحُجَّةِ مَنْ قَالَ أَنَّ الْفَخْذَ عَوْرَةٌ
عورۃ اور اس کی حد کا اورران کو پردہ قرار دینے والے کی دلیل کا بیان
حدیث نمبر: 1389
(وَمِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَرْحَدٍ الْأَسْلَمِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ جَرْحَدًا يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ( (فَخِذُ الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ عَوْرَةٌ) )
ایک دوسری سند کے ساتھ عبد اللہ بن جرہد اسلمی سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنے باپ سیّدنا جرہد رضی اللہ عنہ سے سنا، انھوں نے کہا کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: مسلمان آدمی کی ران عورہ (چھپایا جانے والا حصہ) ہے۔ [الفتح الربانی/أبواب المساجد/حدیث: 1389]
تخریج الحدیث: «حسن بشواھده دون لفظ مسلم، ولعله من اغاليط زھير بن محمد التميمي۔ أخرجه الترمذي: 2797، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15930)۔ ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16026»
الحكم على الحديث:
حسن بشواھده دون لفظ مسلم
Al-Fath al-Rabbani Hadith 1389 in Urdu