🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. باب ما جاء فى الركعتين قبل المغرب
مغرب سے پہلے دو رکعتوںکا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2084
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (صَلُّوا قَبْلَ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ) ) ، ثُمَّ قَالَ: ( (صَلُّوا قَبْلَ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ) ) ، ثُمَّ قَالَ عِنْدَ الثَّالِثَةِ: ( (لِمَنْ شَاءَ) ) ، كَرَاهِيَةَ أَنْ يَتَّخِذَهَا النَّاسُ سُنَّةً
سیدنا عبد اللہ مزنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھا کرو۔ پھر فرمایا: مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھا کرو۔ جب تیسری دفعہ یہ فرمایا تو یہ اضافہ کیا: جو چاہے، وہ پڑھ لے۔ یہ آخری بات اس لیے کہی کہ کہیں ایسانہ ہو کہ لوگ اسے ضروری طریقہ سمجھ لیں۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 2084]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 1183، 7368، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 20552 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 20826»

الحكم على الحديث: أخرجه البخاري: 1183


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2084 in Urdu