🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. باب ما جاء فى ركعتي الفجر وفضلهما وتأكيدهما
فجر کی دو رکعتوں، ان کی فضیلت اور تاکید کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2093
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (لَا تَدْعُوا رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ وَإِنْ طَرَدَتْكُمُ الْخَيْلُ) )
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فجر کی دو سنتیں کسی صورت میں نہ چھوڑو، اگرچہ (دشمن کے) گھوڑ سواروں کی جماعت تمہارا پیچھا کر رہی ہو۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 2093]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لجھالة ابن سيلان وھو عبد ربه، وقيل: جابر۔ أخرجه ابوداود: 1258، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 9253 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9242»

الحكم على الحديث: اسناده ضعيف لجھالة ابن سيلان وھو عبد ربه


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2093 in Urdu