🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. باب ما جاء فى ركعتي الفجر وفضلهما وتأكيدهما
فجر کی دو رکعتوں، ان کی فضیلت اور تاکید کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2092
وَعَنْهَا أَيْضًا قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَسْرَعَ مِنْهُ إِلَى رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ وَلَا إِلَى غَنِيمَةٍ يَطْلُبُهَا
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے نہیں دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی چیز کی طرف اتنی جلدی کرتے ہوں جتنی جلدی نماز فجر سے پہلے والی دو رکعتوں کی طرف کرتے تھے، اور نہ ہی اتنی جلدی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی غنیمت حاصل کرنے کے لیے کرتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 2092]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف حكيم بن جبير۔ أخرجه عبد الرزاق: 4777، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 25327 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25841»

الحكم على الحديث: اسناده ضعيف لضعف حكيم بن جبير۔ أخرجه عبد الرزاق: 4777


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2092 in Urdu