الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. بَابُ مَا جَاءَ فِي رَكْعَتَيْ الْفَجْرِ وَفَضْلِهِمَا وَتَأْكِيدِهِمَا
فجر کی دو رکعتوں، ان کی فضیلت اور تاکید کا بیان
حدیث نمبر: 2095
عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا) : مَا كَانَ يَصْنَعُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ؟ قَالَتْ: كَانَ يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ ثُمَّ يَخْرُجُ
شریح کہتے ہیں:میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر سے نکلنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتیں پڑھتے تھے، پھر نکلتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 2095]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه اسحاق بن راهويه: 1579، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24786، 26168 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25296»
وضاحت: فوائد: … اس حدیث کے مسند احمد کے دوسرے طرق سے پتہ چلتا ہے کہ ان دو رکعتوں سے مراد فجر سے پہلے والی دو سنتیں ہیں۔
الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه اسحاق بن راهويه: 1579
Al-Fath al-Rabbani Hadith 2095 in Urdu