الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. بَابُ مَا جَاءَ فِي رَكْعَتَيْ الْفَجْرِ وَفَضْلِهِمَا وَتَأْكِيدِهِمَا
فجر کی دو رکعتوں، ان کی فضیلت اور تاکید کا بیان
حدیث نمبر: 2096
عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ قَالَ كَانَ أَبِي وَجَدِّي وَعَمِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ عَلَى جَمَلٍ أَحْمَرَ، قَالَ سَلَمَةُ: أَوْصَانِي أَبِي بِصَلَاةِ السَّحَرِ، قُلْتُ: يَا أَبَتِ! إِنِّي لَا أُطِيقُهَا، قَالَ: فَانْظُرِ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ فَلَا تَدَعَنَّهُمَا، وَلَا تَشْخَصْ فِي الْفِتْنَةِ
سلمہ بن نبیط کہتے ہیں: میرے باپ، دادا اور چچا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، میرے باپ نے کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عرفہ کے دن پچھلے پہر سرخ اونٹ پر سوار خطبہ دیتے ہوئے دیکھا۔ پھر میرے باپ نے مجھے تہجد کی نماز پڑھنے کا حکم دیا، لیکن میں نے کہا: اباجان! مجھ میں اتنی طاقت نہیں ہے، یہ سن کر انھوں نے کہا: تو پھر فجر سے پہلے دو رکعتوں کا خیال رکھنا اوران کو ہرگز ترک نہ کرنااور فتنہ میں اپنے آپ کو ظاہر نہ کرنا۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 2096]
تخریج الحدیث: «صحيح، وھذا اسناد ضعيف لاضطرابه۔ أخرجه ابن ابي شيبة: 14/ 37، وأخرجه احمد في الزھد: ص 233 مختصرا، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18723 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18930»
وضاحت: فوائد: … تمام احادیث اپنے مفہوم میں واضح ہیں۔
الحكم على الحديث:
صحيح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 2096 in Urdu