🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِهِ
وتر کے وقت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2183
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَانَ يُوْتِرُ عِنْدَ الْأَذَانِ وَيُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ (وَفِي رِوَايَةٍ: وَيُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ) عِنْدَ الْإِقَامَةِ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اذان کے وقت وتر پڑھتے اور اقامت کے وقت فجر کی دو سنیں ادا کرتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2183]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، الحارث بن عبد الله الاعور ضعيف، وشريك بن عبد الله القاضي توبع في ھذا الحديث۔ أخرجه ابن ماجه: 1147، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 659 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 659»
وضاحت: فوائد: … اگر اذان اور اقامت کے وقت سے مراد یہ ہو کہ اذان سے پہلے پہلے وتر پڑھ لیتے اور اقامت سے پہلے پہلے فجر کی سنتیں پڑھ لیتے، تو اس روایت کا مفہوم درست ہو گا۔

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2183 in Urdu