🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِهِ
وتر کے وقت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2184
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (الْوِتْرُ بِلَيْلٍ) )
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وتر رات کی نماز ہے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2184]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم۔ أخرجه مسلم بلفظ ((أوتروا قبل أن تصبحوا۔)): 754، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11001، 11097 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11014»

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط مسلم۔ أخرجه مسلم بلفظ ((أوتروا قبل أن تصبحوا۔)): 754


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2184 in Urdu