الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. باب جواز الفطر والصوم فى السفر
روزہ چھوڑنے کو جائز کر دینے والے امور اور قضاء کے احکام کا بیان سفر میں روزہ چھوڑنے اور روزہ رکھنے کے جواز کا بیان
حدیث نمبر: 3834
عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ، وَالْفَتْحُ فِي رَمَضَانَ فَأَفْطَرْنَا فِيهَا
۔ سیدناعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ماہِ رمضان میں غزوہ کے لیے گئے، اور فتح مکہ بھی ماہ رمضان میں ہوئی تھی، بہرحال ہم نے ان دونوں غزووں میں روزہ نہیں رکھاتھا۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3834]
تخریج الحدیث: «حديث قوي۔ اخرجه الترمذي: 714، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 140 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 140»
الحكم على الحديث: حديث قوي۔ اخرجه الترمذي: 714
Al-Fath al-Rabbani Hadith 3834 in Urdu