🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. فَصْلٌ مِنْهُ فِي كَرَاهَةِ ذَلِكَ لِلْحَاجِّ
حجاج کرام کے لیے نو ذوالحجہ کے روزے کی کراہت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3989
عَنْ عَطَاءٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا دَعَا الْفَضْلَ يَوْمَ عَرَفَةَ إِلَى طَعَامٍ، فَقَالَ: إِنِّي صَائِمٌ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: لَا تَصُمْ، فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قُرِّبَ إِلَيْهِ حِلَابٍ، فَشَرِبَ مِنْهُ هَذَا الْيَوْمَ وَإِنَّ النَّاسَ يَسْتَنُّونَ بِكُمْ
۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے عرفہ کے دن سیدنا فضل رضی اللہ عنہ کو کھانے کے لیے بلایا، لیکن انھوں نے کہا: میں نے روزہ رکھا ہوا ہے۔ یہ سن کر انھوں نے کہا: اس دن کو روزہ نہ رکھا کرو، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اسی دن کو دودھ پیش کیا گیا، جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نوش فرمایا لیا تھااور لوگ بھی تمہاری اقتداء کرتے ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3989]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ اخرجه ابويعلي: 2744، ورواية البخاري مختصرة بلفظ: ان عبد الله بن عباس قال للفضل: شرب النبي صلي الله عليه وآله وسلم بعرفة۔، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2946 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2946»

الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ اخرجه ابويعلي: 2744


Al-Fath al-Rabbani Hadith 3989 in Urdu