🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. فَصْلٌ مِنْهُ فِي كَرَاهَةِ ذَلِكَ لِلْحَاجِّ
حجاج کرام کے لیے نو ذوالحجہ کے روزے کی کراہت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3988
( (وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) ، عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنَحْوِهِ وَفِيهِ) : فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ بِلَبَنٍ فَشَرِبَ، وَهُوَ يَخْطُبُ النَّاسَ بِعَرَفَةَ عَلَى بَعِيرِهِ
۔ (دوسری سند) اس میں ہے: سیدہ ام فضل رضی اللہ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں دودھ بھیجا، جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پی لیا، جبکہ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے اونٹ پر سوار ہو کر عرفہ میں خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3988]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27419»

الحكم على الحديث:
انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27419


Al-Fath al-Rabbani Hadith 3988 in Urdu