یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب النهي عن استقبال القبلة أو استدبارها وقت الحاجة
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے یا پیٹھ کرنے سے منع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 507
عَنْ مَعْقِلِ بْنِ أَبِي مَعْقِلِ الْأَسْدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَتَيْنِ بِبَوْلٍ أَوْ غَائِطٍ
سیدنا معقل بن ابو معقل اسدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ ”ہم پیشاب یا پائخانہ کرتے وقت دو قبلوں کی طرف منہ کریں۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 507]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لجھالة ابي زيد مولي بني ثعلبة۔ أخرجه ابوداود: 10، وابن ماجه: 319، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17838 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17992»
وضاحت: فوائد: … دوسرے قبلہ سے مراد بیت المقدس ہے، جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قبلۂ اول تھا۔
الحكم على الحديث: ضعیف
Al-Fath al-Rabbani Hadith 507 in Urdu