🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. بَابُ النَّهْيِ عَنِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ أَوِ اسْتِدْبَارِهَا وَقْتَ الْحَاجَةِ
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے یا پیٹھ کرنے سے منع کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 506
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ الزُّبَيْدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَنَا أَوَّلُ مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ( (لَا يَبُولُ أَحَدُكُمْ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ) ) وَأَنَا أَوَّلُ مَنْ حَدَّثَ النَّاسَ بِذَلِكَ
سیدنا عبداللہ بن حارث زبیدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ”میں پہلا آدمی ہوں، جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ’تم میں سے کوئی آدمی قبلہ رخ ہو کر پیشاب نہ کرے۔‘ اور میں پہلا آدمی ہوں، جس نے لوگوں کو یہ حدیث بیان کی۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 506]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح۔جه حب۔ أخرجه ابن ماجه: 317، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17700 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17852»

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح ۔جه حب ۔ أخرجه ابن ماجه: 317


Al-Fath al-Rabbani Hadith 506 in Urdu