یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. الفصل الثاني فى النهي عن الاستجمار بأقل من ثلاثة أحجار
تین پتھروں سے کم پر اکتفا کرنے سے نہی کا بیان
حدیث نمبر: 522
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (إِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيَسْتَجْمِرْ ثَلَاثًا) )
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آدمی پتھروں سے استنجا کرے تو وہ تین پتھر استعمال کرے۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 522]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 239، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15296 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 15370»
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 522 in Urdu