یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. الفصل الثاني فى النهي عن الاستجمار بأقل من ثلاثة أحجار
تین پتھروں سے کم پر اکتفا کرنے سے نہی کا بیان
حدیث نمبر: 523
عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ الْإِسْتِطَابَةَ، (وَفِي رِوَايَةٍ: الْإِسْتِنْجَاءَ) فَقَالَ: ( (ثَلَاثَةُ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ) )
سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے استنجے کا ذکر کیا اور فرمایا: ”تین پتھر ہوں اور ان میں لید نہ ہو۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 523]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ماجه: 315، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21861 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22205»
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 523 in Urdu