🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ وَعِيدِ مَنْ حَمَلَ السَلاحَ عَلَى الْمُسْلِمِينَ
مسلمانوں پر ہتھیار اٹھانے والے کی وعید کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6456
عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ( (لِجَهَنَّمَ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ، بَابٌ مِنْهَا لِمَنْ سَلَّ سَيْفَهُ عَلَى أُمَّتِي) ) أَوْ قَالَ: ( (أُمَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ) )
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دوزخ کے سات دروازے ہیں، ان میں سے ایک دروازہ اس کے لیے ہے جس نے میری امت پر تلوار سونتی۔ [الفتح الربانی/مسائل القتل والجرائم الأخرى وأحكام الدماء/حدیث: 6456]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، جنيد مجھول الحال، وذكر ابو حاتم ان روايته عن ابن عمر مرسلة۔ أخرجه الترمذي: 2123، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 5689 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 5689»

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف


Al-Fath al-Rabbani Hadith 6456 in Urdu