🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. بَابٌ فِي غَسْلِ الْيَدَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ وَتَطْوِيلِ الْغُرَّةِ وَتَخْلِيلِ الْأَصَابِعِ وَالدَّلْكِ
بازوؤں کو کہنیوں سمیت دھونے، سفیدی کو لمبا کرنے، انگلیوں کا خلال کرنے اور ملنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 655
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قِيلَ لَهُ: كَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ تَرَهُ مِنْ أُمَّتِكَ؟ فَقَالَ: ( (إِنَّهُمْ غُرٌّ مُحَجَّلُونَ بُلْقٌ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ) )
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کسی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: ”آپ اپنی امت کے ان افراد کو کیسے پہچانیں گے، جن کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا نہیں ہے،“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک وضو کے آثار کی وجہ سے ان کی پیشانی اور ہاتھ پاؤں چمکتے ہوئے اور چتکبرے ہوں گے۔“ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 655]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ماجه: 284، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 3820 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 3820»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ماجه: 284


Al-Fath al-Rabbani Hadith 655 in Urdu