🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ مَا جَاءَ فِي الضَّبُ
سانڈا کھانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7294
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِسَبْعَةِ أَضُبٍّ عَلَيْهَا تَمْرٌ وَسَمْنٌ وَقَالَ كُلُوا فَإِنِّي أَعَافُهَا
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سات سانڈے لائے گئے، ان پر کھجوریں اور گھی بھی رکھا گیا تھا، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم کھا لو میں انہیں پسند نہیں کرتا۔ [الفتح الربانی/كتاب الأطعمة/حدیث: 7294]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، أخرجه الطحاوي في شرح معاني الآثار: 4/ 202، والبيھقي: 9/ 324، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 8463 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 8444»

الحكم على الحديث:
حديث صحيح


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7294 in Urdu