🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. باب قول النبى من رآني فى النوم فقد رآني
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان کا بیان کہ جس نے مجھے نیند میں دیکھا، اس نے مجھے ہی دیکھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7870
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ قَلَّ لَيْلَةٌ تَأْتِي عَلَيَّ إِلَّا وَأَنَا أَرَى فِيهَا خَلِيلِي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَأَنَسٌ يَقُولُ ذَلِكَ وَتَدْمَعُ عَيْنَاهُ
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: کم ہی کوئی رات ایسی گزرتی ہے، جس میں میں نے اپنے خلیل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں نہ دیکھا ہو، (یعنی تقریباً ہر رات کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھتا ہوں)، جب سیدنا انس رضی اللہ عنہ یہ کہہ رہے تھے تو ان کی آنکھیں اشک بار تھیں۔ [الفتح الربانی/كتاب تعبير الرؤيا/حدیث: 7870]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط البخاري، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 13267 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 13300»
وضاحت: فوائد: … ہم نے ایم فل کے مقالہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھنا اور اس کی حقیقت کے عنوان پر

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 7870 in Urdu